اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ سید محمود شاہرودی نے آج صبح درس خارج میں اظہار خیال کرتے ہوئےکہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے عملی طور پر اسلام کو عوام تک پہنچایا۔ انھوں نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے معاشرے میں شہادت اور ایثار کی ثقافت کو زندہ کیا۔
.......
/169